ماسکو میں پاکستانی وزیر خارجہ کی روسی وزير خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے روسی وزیر خارجہ لاوروف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے روسی وزیر خارجہ لاوروف  سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 4 ملکی دورے کے چوتھے مرحلے میں ماسکو پہنچ گئے ۔ ماسکو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امن واستحکام کی جاری کوششوں پربھی خصوصی بات چیت کی۔

News Code 1886777

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =