ایرانی صدر نے وزير دفاع کا شکریہ ادا کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزارت دفاع میں بچت کے امور پر خصوصی توجہ دینے پر ایرانی وزير دفاع کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزارت دفاع میں بچت کے امور پر خصوصی توجہ دینے پر ایرانی وزير دفاع جنرل امیر حاتمی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی صدر کے دفتر کے انچارج نے ایرانی صدر کے تقدیر نامہ کو وزیر دفاع کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزارت دفاع ميں بچت کے سلسلے میں انجام دیئے گئے امور کے بارے میں رپورٹ پر صدرحسن روحانی  نے وزیر دفاع کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

News Code 1886695

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =