امریکہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صلح قائم کرنے پر قادر نہیں

روس کے وزير خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ اکیلا فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صلح قائم کرنے پر قادر نہیں ہے۔

مہر خبـررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ اکیلا فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صلح قائم کرنے پر قادر نہیں ہے۔ لاوروف نے کہا کہ امریکہ اکیلا فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن قائم نہیں کرسکتا۔ ادھر امریکی صدر ٹرمپ کی سعودی عرب کے ساتھ ملکر صدی کا معاملہ برقرار کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ صدی کے معاملے کی رونمائی 2019 کے اوائل میں کی جائےگی جبکہ فلسطینیوں نے اس سازشی معاملے کو پہلے سے ہی رد کردیا ہے۔

News Code 1886644

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =