شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی غیر قانونی

روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی  غیر قانونی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی شام میں فوجی موجودگی شام کے مسئلہ کو حل کرنے میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ روس حلب میں گذشتہ ماہ ہونے والے کیمیائی حملے کی تحقیقات کا خواہاں ہے جبکہ امریکہ اس سلسلے میں رکاوٹ ایجاد کررہا ہے۔

News Code 1886596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =