مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ ک ےحوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں 13 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دہشت گردوں کا مقامی رہنما بھی شامل ہے۔
افغان فوجی حکام کے مطابق یہ ڈرون کارروائی پکتیا کے ضلع اریوب زازائی میں کی گئی جس میں وہابی دہشت گردوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ اس فضائی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
آپ کا تبصرہ