مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو ماس عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ عراقی وزیر خارجہ اور دیگر اعلی عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1886540
آپ کا تبصرہ