مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن وزارت خارجہ کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکومیس کویتی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے کویت روانہ ہوگئے ہیں۔ جرمنی وزیر خارجہ کویت کے دو روزہ دورے کے دوران کویت کے وزير خارجہ اور کویت کے بادشاہ سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ کویتی حکام کےساتھ ملاقات کے لئے کویت روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1886509
آپ کا تبصرہ