افغان فضائیہ کی بمباری میں 5 دہشتگردہلاک

افغانستان کے صوبے اروزگان میں افغان فضائیہ کی بمباری سے 5 دہشتگردہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے اروزگان میں افغان فضائیہ کی بمباری سے 5 دہشتگردہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق افغان صوبے اروزگان میں افغان فضائیہ نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی،افغان وزارت دفاع کا کہناتھا کہ افغان فضائیہ نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ترنکوٹ میں کی،جس میں 5 دہشتگرد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ۔

News Code 1886501

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =