کابل میں کل پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات ہوں گے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات منعقد ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات منعقد ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان، افغانستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کی سطح پر سہ فریقی مذاکرات کل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی مذاکرات میں شرکت کیلئے کل کابل روانہ ہوں گے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کریں گے۔ مذاکرات کا مقصد افغانستان میں دیرپا امن کا حل تلاش کرنا ہے۔

News Code 1886448

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =