نیب کا پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیر قانون سے تحقیقات کا فیصلہ

پاکستان کے قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے پاکستان کے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے پاکستان کے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی راناثناءاللہ بھی نیب کے شکنجے میں آگئے، نیب نے سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ کے خلاف فیصل آباد انڈر پاس کا نقشہ بدل کرمن پسند افراد کو کروڑوں روپے فائدہ پہنچانے کے الزام پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

News Code 1886446

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =