مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدرعارف علوی سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے سعودی ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگوکی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے قائم مقام سفیر ذیشان احمد اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل شہریار اکبر خان بھی ملاقات میں موجود تھے۔
پاکستان کے صدرعارف علوی سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں اس نے سعودی ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات اور گفتگوکی۔
News ID 1886403
آپ کا تبصرہ