مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر انور قرقاش نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اشتعال دلانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔ قرقاش نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو اذیت کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے اور اس نے اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ نے اپنے ہی شہریوں کے لئے بہت بڑی مشکلات پیدا کردی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اشتعال دلانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
News ID 1886387
آپ کا تبصرہ