امارات کا قطر پر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اذیت پہنچانے کا الزام

متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اشتعال دلانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ کے مشیر انور قرقاش نے قطر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو تحریک کرنے اور اشتعال دلانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔  قرقاش نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ قطر ہمسایہ ممالک کو اذیت کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے اور اس نے اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ نے اپنے ہی شہریوں کے لئے بہت بڑی مشکلات پیدا کردی ہیں۔

News Code 1886387

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =