مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کمارک لوکوک ا کہنا ہے کہ یمن کے دس ملین شہریوں کو آئندہ سال غذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی۔ اس نے کہا کہ سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو بمباری سے شدید نقصان پہنچایا ہے ۔ جس کی وجہ سے یمن میں 10 ملین افراد غذائی قلت کا سامنا ہے۔ اس نے کہا کہ اقوام متحدہ آئندہ سال تک 15 ملین یمنی شہریوں کو غذائی امداد فراہم کرےگی۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کا کہنا ہے کہ یمن کے دس ملین شہریوں کو آئندہ سال غذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی۔
News ID 1886356
آپ کا تبصرہ