مصری اور اسرائیل فوج کے درمیان فائرنگ  کا تبادلہ

اسرائیلی ذرائع کے مطابق مصر اور اسرائیل کی سرحد پر مصری فوج نے اسرائیل کی ایک فوجی گاڑی کی طرف فائرنگ کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہاآرٹض کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر اور اسرائیل کی سرحد پر مصری فوج نے اسرائیل کی ایک فوجی گاڑی کی طرف فائرنگ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصری فوج نے مصری سرحد کی طرف بڑھنے والی اسرائیلی فوج کی ایک جیپ پر فائرنگ کی ۔ اس واقعہ میں کسی کے ہلاک اور زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔البتہ  اسرائیل کے ایک اعلی فوجی افسر نے اس واقعہ کو ایک خطرناک واقعہ قراردیا ہے۔

News Code 1886027

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =