مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے وحشیانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کو سعودی عرب کے اہلکاروں نے 7 منٹ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔ ترک وزير خارجہ نے کہا کہ میں نے خاشقجی کے قتل کی آڈیو کو سنا ہے ۔ حاشقجی کو عمدا اور بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔
ترکی کے وزير خارجہ نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کو سعودی عرب کے اہلکاروں نے 7 منٹ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔
News ID 1885983
آپ کا تبصرہ