خاشقجی کو 7 منٹ کے اندر قتل کردیا گيا

ترکی کے وزير خارجہ نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کو سعودی عرب کے اہلکاروں نے 7 منٹ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ رکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں  سعودی صحافی جمال خاشقجی کے وحشیانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کو سعودی عرب کے اہلکاروں نے 7 منٹ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔ ترک وزير خارجہ  نے کہا کہ میں نے خاشقجی کے قتل کی آڈیو کو سنا ہے ۔ حاشقجی کو عمدا اور بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔

News Code 1885983

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =