مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیفنس بلاگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان نے چین کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ سے 100 ایف 35 جنگی طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دسمبر کے اواسط میں جاپانی حکومت اپنے ایک اجلاس میں 100 ایف 35 جنگی طیارے خریدنے کی منظوری دےگی۔ جاپان نے حالیہ برسوں ميں اپنے فوجی بجٹ میں کافی اضافہ کردیا ہے۔
جاپان نے چین کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ سے 100 ایف 35 جنگی طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1885978
آپ کا تبصرہ