سکیورٹی  شہیدوں نے ملک، نظام اور اسلام کی نمایاں خدمت کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض سکیورٹی شہیدوں کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: سکیورٹی شہداء نے اپنی زندگی میں سخت جگہ ڈیوٹیاں دیکر حقیقت میں ایک شہید کی طرح عمل کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض سکیورٹی شہیدوں کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: سکیورٹی شہداء نے اپنی زندگی میں سخت جگہ ڈیوٹیاں دیکر حقیقت میں ایک شہید کی طرح عمل کیا ہے اور انھوں نے ملک، نظام اور اسلام کی نمایاں خدمات انجام دیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سکیورٹی شہیدوں کے اہلخانہ کو سفارش کرتے ہوئےفرمایا: ہمیشہ اپنے شہیدوں کی طرح شاد ، خوشحال اور با نشاط رہیں اور جس طرح شہیدوں نے عوام کی خدمات سرانجام دیں اسی طرح آپ کی بھی عوام کی خدمت میں مشغول رہیں۔

News Code 1885884

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =