20 نومبر، 2018، 11:14 AM

ریاست مہاراشٹر میں فوج کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے 4 افراد ہلاک

ریاست مہاراشٹر میں فوج کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے 4 افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں فوج کے اسلحہ ڈپو میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں فوج کے اسلحہ ڈپو میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ دھماکہ پرانے بارودی مواد کو ضائع کرنے کے دوران ہوا، جس کے نتیجے میں کام کرنے والے 3مزدور اور ایک ڈپو کا ملازم ہلاک ہو گئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

News Code 1885774

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha