مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہالینڈ کے وزير خارجہ اسٹیو بلک نے کہا ہے کہ ہالینڈ سکیورٹی کونسل میں سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی حمایت کرےگا۔ ہالینڈ کے وزير خآرجہ نے کہا کہ سعودی عرب نے یمن پر جنگ مسلط کرکے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
ہالینڈ کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ہالینڈ سکیورٹی کونسل میں سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی حمایت کرےگا۔
News ID 1885674
آپ کا تبصرہ