مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے وزیر خارجہ جرمی ہینٹ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو روکنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یمنی عوام کی استقامت میں اضافہ کی وجہ سے امریکہ اور برطانیہ سعودی عرب کو نجات دلانے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو روکنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1885556
آپ کا تبصرہ