پاکستان میں پنجاب بینک کے صدر عہدے سے مستعفی

پاکستان میں پنجاب بینک کے صدر نعیم الدین خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوادیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں پنجاب بینک کے صدر نعیم الدین خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوادیا گیا ہے۔ نعیم الدین خان کی جانب سے بھجوائے گئے استعفے میں بینک کے 10 سالہ اقدامات ، کارکردگی اور بیلنس شیٹ کاتفصیل سے ذکر کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بینک کے صدر نعیم الدین خان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔پاکستان میں پنجاب بینک کے صدر نعیم الدین خان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوادیا گیا ہے۔ نعیم الدین خان کی جانب سے بھجوائے گئے استعفے میں بینک کے 10 سالہ اقدامات ، کارکردگی اور بیلنس شیٹ کاتفصیل سے ذکر کیا گیا ہے ۔

News Code 1885512

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =