مہر خبررساں ایجنسی نے وبگاہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ فرانس کے صدرمیکرون سے ملاقات کے لئےف رانس کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ 10 نومبر کو فرانس کا دورہ کریں گے وہ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں فرانسیسی صدر اور دیگر حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ فرانس کے صدر سے ملاقات کے لئےف رانس کا دورہ کریں گے۔
News ID 1885459
آپ کا تبصرہ