مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور ان کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ہندوستانی سکیورٹی فورسزنےضلع کپوارہ میں ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے رات گئے ضلع کپواڑہ کے علاقے ساگی پورہ کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن میں ایک علیحدگی پسند کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والے علیحدگی پسند کی شناخت نصیر تیلی کے نام سے ہوئی جو ضلع بارہ مولا کا رہنے والا تھا ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور ان کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ہندوستانی سکیورٹی فورسزنےضلع کپواڑہ میں ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1885285
آپ کا تبصرہ