مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کےنائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کاواقعہ2گروپوں کےدرمیان جھگڑےکےباعث پیش آیا۔
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کےنائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
News ID 1885208
آپ کا تبصرہ