مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سب سے پہلے انیس سو اڑتالیس میں 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سالگرہ کا دن قرار دیاتھا۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو اقوام متحدہ کی اچیومنٹس کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے اہم مقاصد میں دنیا بھر میں امن اور سیکورٹی کو ممکن بنانا ، قوموں کے درمیان رشتے بڑھانا ، معاشی ، سماجی ، ثقافتی یا بین الاقوامی انسانی مسائل کے حل کے لیے قوموں کے درمیان تعاون بڑھانا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سب سے پہلے انیس سو اڑتالیس میں 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سالگرہ کا دن قرار دیاتھا۔
News ID 1885040
آپ کا تبصرہ