مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مکار وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل اور اس کے جسد کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ عادل الجبیر نے فیکس نیوز کے ساتھ گفۃگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض کو خاشقجی کے قتل اور اس کے جسد کا کوئی علم نہیں ہے۔حالانکہ اس سے قبل سعودی عرب کے اٹارنی جنرل ایک بین میں اعتراف کرچکے ہیں کہ خشقجی کو استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں قتل کیا گیا ہے اور اس کے قتل میں ملوث 18 سعودی انٹیلیجنس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے مکار وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو خاشقجی کے قتل اور اس کے جسد کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔
News ID 1884981
آپ کا تبصرہ