مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق جنیوا میں آئندہ ہفتہ بین الپارلیمانی یونین کا 139 ویں اجلاس منعقد ہوگا جس میں ایرانی پارلیمنٹ کا وفد بھی شرکت کرےگا۔
اطلاعات کے مطابق جنیوا میں بین الپارلیمانی یونین کا 139 واں اجلاس 14 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک جاری رہےگا۔
آپ کا تبصرہ