مائیک پومپیو ایشیا کے دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو دورہ ایشیا کے آغازپر جاپان کے شہر ٹوکیو پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو دورہ ایشیا کے آغازپر جاپان کے شہر ٹوکیو پہنچ گئے۔

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے آج سے دورۂ ایشیا کا آغاز کردیا، پومپیو جاپان میں جاپانی وزیراعظم شنزوایبے اور جاپانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دیگر امور کے ساتھ شمالی کوریا کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔ امریکی وزیرخارجہ کل شمالی کوریا جائیں گے جہاں وہ شمالی کوریا کے سربراہ اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات سے متعلق امور پر گفتگو کریں گے۔ واضح رہے کہ مائیک پومپیو جنوبی کوریا اور چین کا بھی دورہ کریں گے۔

News Code 1884569

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 13 =