3 اکتوبر، 2018، 6:03 PM

شمالی کوریا کے پاس 60 جوہری ہتھیار ہیں، جنوبی کوریا

شمالی کوریا کے پاس 60 جوہری ہتھیار ہیں، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس اندازاً 60 جوہری ہتھیار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس اندازاً 60 جوہری ہتھیار ہیں۔ سیول کے اتحادی وزیر شومائیونگ نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق شمالی کوریا کے پاس 20 بموں سمیت 60 جوہری ہتھیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں شمالی کوریا جوہری ریاست تسلیم کرلیا جائے گا بلکہ سیول کی یہ تجویز ہے کہ شمالی کوریا کو اس کے جوہری پروگرام سے دستبردار کرانے کے لئے سفارتی کوششیں جاری رکھی جائیں۔

News ID 1884485

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha