3 اکتوبر، 2018، 12:47 PM

روس کا ڈالر کے ساتھ وابستگی کم کرنے کا اعلان

روس کا ڈالر کے ساتھ وابستگی کم کرنے کا اعلان

روسی حکومت نے آئندہ ہفتہ ایک بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں ڈالر کے تسلط سے روس کو آزاد کیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی حکومت نے آئندہ ہفتہ ایک بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں ڈالر کے تسلط سے روس کو آزاد کیا جائےگا۔

اطلاعات کے مطابق روسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ دو یا تین ہفتوں میں اس بل کو منظور کرواکے روس کو ڈالر کے تسلط سے آزاد کرےگی۔ اس بل کی روشنی میں ڈالر کے ذریعہ تجارت اور لین دین ممنوع نہیں ہوگا لیکن قومی کرنسی کو ترجیح دی جائے گی۔

News Code 1884472

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha