مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی طلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل وزیر تعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔ اس نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہورہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزير جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے۔ نفتالی بنت نے کہا کہ غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی نسبت لیبر من کی کوئی توجہ نہیں۔
اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
News ID 1884414
آپ کا تبصرہ