1 اکتوبر، 2018، 9:27 AM

انگلا مرکل کا ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ

انگلا مرکل کا ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ

جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ جاری کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ جاری کیا ہے۔ انگلا مرکل نے اقوام متحدہ پر امریکی صدر کی تنقید پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی چیز بنانے سے پہلے کسی دوسری چیز کو تباہ اور تخریب کرنا بہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ جرمن چآنسلر نے عالمی سطح پرامریکہ کی یک طرفہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مشکلات کو چند جانبہ تعاون کے ساتھ حل کیا جاسکتا ہے۔

News ID 1884412

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha