25 ستمبر، 2018، 7:14 AM

شام میں روسی جہاز گرانے کا ذمہ دار اسرائیل

شام میں روسی جہاز گرانے کا ذمہ دار اسرائیل

روس وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں روسی جہاز سرنگوں کرنے کا ذمہ دار اسرائیل ہے اور اس سلسلے میں اسرائیل کے تمام بیانات غلط اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں روسی جہاز سرنگوں کرنے کا ذمہ دار اسرائیل ہے اور اس سلسلے میں اسرائیل کے تمام بیانات غلط اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ادھر روسی وزير دفاع نے بھی اسرائیلی وزير دفاع کو ٹیلیفون کرکے روسی جہاز کے سرنگوں ہونے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے شام میں روسی جہاز کو سرنگوں کیا جس کے نتیجے میں روس کے 15 فوجی ہلاک ہوگئے۔

News ID 1884243

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha