18 ستمبر، 2018، 4:50 PM

شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل

شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل

روسی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزير جنگ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزیر دفاع سرگئی شویکو نے اسرائیلی وزير جنگ لیبر مین کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے۔ روسی وزير دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے غیر ذمہ دارانہ اقدام کے ذریعہ روسی جہاز کو سرنگوں کیا ہے جس کے نتیجے میں روس کے 15 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ روسی وزير دفاع نے کہا کہ روس جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

News ID 1884062

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha