ایتھوپیا میں فوجی جہاز کے حادثے میں 18 افراد ہلاک

ایتھوپیا میں ایک فوجی جہاز گرگيا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایتھوپیا میں ایک فوجی جہاز گرگيا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 15 افراد کا تعلق فوج سے ہے جبکہ تین افراد عام شہری ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہاز کو گرنے سے قبل آگ لگ گئی تھی۔

News Code 1883526

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =