ایتھوپیا
-
ایران اور ایتھوپیا کا باہمی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ایران اور ایتھوپیا نے باہمی دلچسپی کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایتھوپیا کے ذریعے ایران براعظم افریقہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید بڑھا سکتا ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ ایتھوپیا ایران کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے افریقہ کے ساتھ ہمارے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے شاندار موقع فراہم کرسکتا ہے۔
-
صہیونی حملے کی صورت میں ایران کا جواب ناقابل یقین ہوگا، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران پر حملے کی غلطی کرے تو ناقابل یقین جواب دیا جائے گا۔
-
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے، برازیل
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے اسرائیل کو غزہ کی پٹی کے فلسطینی شہریوں کے خلاف نسل کشی اور جنگی جارحیت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی۔
-
سعودی سرحدی گارڈز کے ہاتھوں مہاجرین کے مبینہ قتل عام کی تحقیقات کریں گے، ایتھوپیا
ایتھوپیا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے سعودی عرب پر سینکڑوں ایتھوپین مہاجرین کے قتل عام کے الزامات کی تحقیقات کریں گے۔
-
شمالی ایتھوپیا میں جنگ کے دوران 6 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، افریقی یونین امن مذاکرات کے مرکزی ثالث
امن مذاکرات میں افریقی یونین کے مرکزی ثالث کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سالوں میں شمالی ایتھوپیا میں وحشیانہ خانہ جنگی کے دوران فوج اور ٹیگرے ملیشیا کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ایتھوپیا میں عیسائی انتہاپسندوں کے حملے میں 20 مسلمان ہلاک
ایتھوپیا میں عیسائی انتہاپسندوں کے حملے میں 20 مسلمان ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔