مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کا ہے کہ پاکستان کے علاقہ گوجرخان میں مندرہ چکوال روڈ مریک پھاٹک کے قریب حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار کار چکوال سے اسلام آباد جا رہی تھی، کار مرید پھاٹک کے قریب زیر تعمیر پل سے جا ٹکرائی۔حادثےمیں جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ عمران، 25 سالہ عظمت بی بی اور2 بچیاں شامل ہیں جن کی عمریں 5 اور 6 سال بتائی جاتی ہے، جبکہ ایک کمسن بچی اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئی۔
پاکستان کے علاقہ گوجرخان میں مندرہ چکوال روڈ مریک پھاٹک کے قریب حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
News ID 1883393
آپ کا تبصرہ