مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی دفاعی کارروائیاں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف مختلف صوبوں ميں جاری ہیں۔ یمنی فورسز کے مطابق سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو النہوقہ علاقہ میں سرنگوں کردیا گیا یہ علاقہ نجران کی سرحد پر واقع ہے۔

یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
News Code 1883359
آپ کا تبصرہ