19 اگست 2018 - 13:40
تل ابیب میں فائرنگ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جروزالم پوسٹ کے حوالے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار  شخص نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی ہے ۔ اس واقعہ کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News Code 1883205

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =