ہندوستانی وزير خارجہ سے پاکستانی وفد کی ملاقات

ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے سابق  وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ۔ اطلاعات کے مطابق سابق نگراں وزیراطلاعات علی ظفراورترجمان وزارت خارجہ فیصل کی سشماسوراج سے ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔جس میں سشماسوراج نے پاکستانی وفدسے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1883201

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =