قطر کے بادشاہ اور ترک صدر کی ملاقات

قطر کے بادشاہ ترکی روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ترک صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ ترکی روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ترک صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس سفر میں قطر کے بادشاہ کے ہمراہ ایک اعلی وفد بھی شامل ہوگا۔اطلاعات کے مطابق قطر اور ترکی کے رہنما باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائي مسائۂ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1883089

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =