ترک صدر اردوغان اور عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی ملاقات

انقرہ میں عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انقرہ میں عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے ترکی کاد ورہ کرنے سے قبل درنوں ممالک کے درمیان سکیورٹی اور تجارتی امور کو مضبوط بنانے پر تاکید کی تھی۔

News Code 1883067

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =