10 اگست، 2018، 3:01 PM

عمران خان 18اگست کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

عمران خان 18اگست کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 18اگست کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف  کے سربراہ عمران خان 18اگست کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 18اگست کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے حلف اٹھائیں گے۔ اس سے قبل 13 اگست اور اس کے بعد 15 اگست کے حوالے سے خبریں گرم تھیں کہ اس دن عمران خان بطور وزیر اعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

News ID 1882946

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha