مہر خبررساں ایجنسی نے آرمینیا خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آرمینیا کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری ارمن گریکوریان نے کہا ہے کہ آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔ آرمینیا کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ اس سفر میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
آرمینیا کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ آرمینیا کے وزیر اعظم عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔
News ID 1882935
آپ کا تبصرہ