غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ  بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوگئے، فضائی حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، محکمہ صحت غزہ کے مطابق حملے میں شہید ہونے والوں میں 2 حاملہ خواتین اور ایک 18 ماہ کی بچی شامل ہے۔

News Code 1882921

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =