ہندوستانی فورسز نے کشمیر میں ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے ایک آپریشن کے دوران ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے ایک آپریشن کے دوران ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ہلاک ہونے والے علیحدگی پسند کی شناخت محمد شفیع گجر کے نام سے ہوئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ضلع رام بن کی تحصیل گول میں رونما ہوا ہے۔

News Code 1882812

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =