24 جولائی، 2018، 7:33 PM

پاکستان کے علاقہ تربت میں پولنگ اسٹیشن پر حملہ / ایک اہلکار ہلاک

پاکستان کے علاقہ تربت میں پولنگ اسٹیشن پر حملہ / ایک اہلکار ہلاک

پاکستان میں تربت کے علاقہ مند میں قائم پولنگ اسٹیشن پر مسلح وہابی دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکارہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں تربت کے علاقہ مند میں قائم پولنگ اسٹیشن پر مسلح وہابی دہشت گردوں  نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکارہلاک اور10 زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں قائم ایک پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News Code 1882506

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha