19 جولائی، 2018، 5:08 PM

چینی صدر کا امارات کا پہلی مرتبہ دورہ

چینی صدر کا امارات کا پہلی مرتبہ دورہ

چين کے صدر شی جینپنگ گذشتہ 29 سال میں پہلی بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين کے صدر شی جینپنگ  گذشتہ 29 سال میں پہلی بار متحدہ عرب امارات  کا دورہ کریں گے۔ چینی صدر امارات کے تین روزہ دورے کے دوران امارات کے اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1882360

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha